کورونا کیخلاف جنگ ، وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے بڑا اعلان

Apr 25/2020

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے بیرون ملک ہیلتھ پروفیشنلز کےلئے یاران وطن لانچ کی ہے جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کےلئے خود کوبطوررضاکاررجسٹرکراسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیامیں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکورونا کیخلاف فرنٹ لائن پرہیں، پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلزکورونا کیخلاف جنگ میں ہماری مدد کرناچاہتے ہیں،ہم نے اپنے ہیلتھ پروفیشنلزکےلئے یاران وطن لانچ کی ہے _جہاں وہ اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے بطوررضا کارخود کو رجسٹرکرا سکتے ہیں۔

کورونا وائرس کی بیماری اور وزیر اعظم عمران خان کی چندہ مہم معروف اینکر پرسن پارس جہانزیب نے پہلے روزے کی سحری سے قبل مسلمانوں کو جھنجھوڑ دیا

New comments are not allowed.*

Previous Post Next Post