لندن ہوائی جہاز بنانے والی کثیر القومی کمپنی ائیربس نے پاکستان ائیر لائنز(پی آئی اے)کے زیر استعمال اپنے اے 320 طیارے کی تباہی کی تحقیق میں مدد کا فیصلہ

لندن ہوائی جہاز بنانے والی کثیر القومی کمپنی ائیربس نے پاکستان  ائیر لائنز(پی آئی اے)کے زیر استعمال اپنے اے 320 طیارے کی تباہی کی تحقیق میں مدد کا فیصلہ

May,23/2020

https://www.thereportworld.com

The Report Worldکےک مطابق کی ماڈل کالونی میں پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور نجی ٹی وی چینل  کے مطابق چیئرمین پی آئی اے کاکہنا ہے کہ بدقسمت طیارے میں سو  افراد سوار تھے ،  لاہور سے کراچی آنیوالے پی آئی اے کے طیارے پی کے 8303  نے لاہور سے 1 بجےاڑان بھری تھی اور 2 بج پر 45 منٹ پر کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھاتاہم ایئربس 320 کا  لینڈنگ سےایک منٹ قبل رابطہ ٹوٹا، The Report Worldکے مطابق طیارہ حادثے کے نتیجے میں تین افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل لائی گئی ہیں،

مزید جاری ہے

New comments are not allowed.*

Previous Post Next Post