کورونا وائرس کا پھیلاوچین کی لیبارٹری سے؟ امریکی صدرٹرمپ کے بعد عالمی ادارہ صحت کا بھی بیان آگیا


کورونا وائرس کا پھیلاوچین کی لیبارٹری سے؟ امریکی صدرٹرمپ کے بعد عالمی ادارہ صحت کا بھی بیان آگیا

May ,3/2020




عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک مرتبہ پھرسے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ قدرتی تھا۔عالمی ادارہ برائے صحت کے ایمرجنسیز چیف مائیکل رائن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  "ہم نے اس حوالے سے سائنسدانوں کی بھی رائے لی ہے جنھوں اس وائرس پر تحقیق کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ قدرتی ہے




دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ کا یہ کہہ رہے ہیں کہ اس وائرس کا پھیلاو چین سے ہوا  ہے۔

جمعرات کو وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی صدرٹرمپ نے کورونا وائرس کے ووہان سے پھیلنے کے ثبوت دیکھنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ووہان لیبارٹری سے اس وائرس کے پھیلاو کے ثبوت خود دیکھے ہیں۔

New comments are not allowed.*

Previous Post Next Post